Time 14 دسمبر ، 2022
پاکستان

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

لاہور: پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں 24 تا 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی اور 2 جنوری 2023 سے پنجاب بھر کے اسکولوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا  آغاز ہوگا۔

مزید خبریں :