کھیل
Time 06 جنوری ، 2023

سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ میں اہم اعزاز حاصل کرلیا

وکٹ کیپر بیٹر نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں سنچری کرلی ہے— فوٹو: اے ایف پی
وکٹ کیپر بیٹر نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں سنچری کرلی ہے— فوٹو: اے ایف پی

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر باز سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا۔

سرفراز احمد تین یا اس سےکم میچزکی سیریزمیں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹربن گئے۔

سرفرازنے نیوزی لینڈکے خلاف دوٹیسٹ میچز کی سیریز میں 317 رنزبناکراعزازحاصل کیا۔

وکٹ کیپر بیٹر نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں سنچری کرلی ہے۔

مزید خبریں :