کھیل
Time 06 جنوری ، 2023

’سرفراز بابو‘، محمد عامر کا وکٹ کیپر بیٹر کیلئے پیغام

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے شاندار سنچری اسکور کی— فوٹو: فائل
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے شاندار سنچری اسکور کی— فوٹو: فائل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے شاندار سنچری اسکور کی۔

سرفراز کی سنچری پرفاسٹ بولر محمد عامر نے بھی تعریفی پیغام بھیجا۔ اپنی ٹوئٹ میں محمد عامر نے سرفراز احمد کو مبارکباد دی۔

محمد عامر نے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’ کیا اننگز کھیلی سرفراز بابو۔۔ آپ حقیقی چیمپئن ہیں، اللہ نظر سے بچائے آمین۔‘