Time 17 جنوری ، 2023
پاکستان

جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کی دبئی میں سڑک کراس کرنے کی ویڈیو وائرل

سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کی دبئی میں سڑک کراس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ٹریک سوٹ اور جاگرز  پہنے قمر جاوید باجوہ مطمئن اور پرسکون دکھائی دے رہے ہیں۔

وہ اور ایک نوجوان سڑک عبور کرنے کیلئے زیبرا کراسنگ پر کھڑے ہیں اور  سگنل گرین ہونے کے منتظر ہیں۔

مزید خبریں :