تصاویر: 'تم بن' میں بچی کا کردار نبھانے والی 35 سالہ اداکارہ اب کیسی نظر آتی ہے؟

فلم میں ملی شاہ کا کردار نبھانے والی چائلڈ اداکارہ امریتا پرکاش اب 35 برس کی ہوچکی ہیں، امریتا نے تم بن میں فلموں کا ڈیبیو کیا تھا، جس وقت ان کی عمر محض 12 سال تھی__فوٹو: فائل
فلم میں 'ملی شاہ' کا کردار نبھانے والی چائلڈ اداکارہ امریتا پرکاش اب 35 برس کی ہوچکی ہیں، امریتا نے تم بن میں فلموں کا ڈیبیو کیا تھا، جس وقت ان کی عمر محض 12 سال تھی__فوٹو: فائل

بالی وڈ فلموں پر ایک نظر ڈالیں تو ماضی کی کئی ایسی سپر ہٹ فلمیں ہیں جن کی یاد آج بھی ناظرین کے دل و دماغ میں تازہ ہے۔

ان ہی فلموں میں سے ایک 2001 میں ریلیز ہونے والی 'تم بن' تھی جو ناصرف اپنی اسٹوری لائن کی وجہ سے مقبول ہوئی بلکہ منفرد طرز کے  میوزک نے مداحوں کے دل جیت لیے۔

اسی فلم میں 'ملی شاہ' کا کردار نبھانے والی چائلڈ اداکارہ امریتا پرکاش اب 35 برس کی ہوچکی ہیں، امریتا نے تم بن میں فلموں کا ڈیبیو کیا تھا ۔

امریتا نے 2006 کی بلاک بسٹر فلم 'ویواہ' میں امریتا راؤ کی چھوٹی بہن کا کردار نبھایا تھا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریتا اب بھی اداکاری کرتی ہیں اور کمرشلز کی شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

آئیے کچھ تصاویر ملاحظہ کرتے ہیں:


مزید خبریں :