کاروبار
Time 18 جنوری ، 2023

پاکستانی سیمنٹ کی دوسری کھیپ امریکا روانہ

37 ہزار 500 ٹن سیمنٹ امریکا روانہ کی گئی ہے: سی ای او نشاط ڈی جی خان سیمنٹ گروپ۔ فوٹو فائل
37 ہزار 500 ٹن سیمنٹ امریکا روانہ کی گئی ہے: سی ای او نشاط ڈی جی خان سیمنٹ گروپ۔ فوٹو فائل

پاکستانی سیمنٹ کی دوسری کھیپ امریکا روانہ کر دی گئی۔

سینتیس ہزار 500 ٹن سیمنٹ 60 ڈالر فی ٹن کے حساب سے 22 لاکھ 50 ہزار ڈالر کی ہے۔

نشاط ڈی جی خان سیمنٹ گروپ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر فرید فضل کے مطابق پاکستان سال میں ساڑھے 6 کروڑ ٹن سیمنٹ پیدا کر سکتا ہے۔

فرید فضل کا کہنا ہے کہ ملکی کھپت ساڑھے 4 کروڑ ٹن ہے، اضافی 2 کروڑ ٹن سیمنٹ ایکسپورٹ کیا جا سکتا ہے۔

مزید خبریں :