کاروبار
Time 19 جنوری ، 2023

پاکستانی روپے کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری، امریکی ڈالر مزید مہنگا

آج کاروباری روز کے اختتام پر امریکی ڈالر 229 روپے 15 پیسے پر بند ہوا۔ فوٹو فائل
 آج کاروباری روز کے اختتام پر امریکی ڈالر 229 روپے 15 پیسے پر بند ہوا۔ فوٹو فائل 

پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔

انٹر بینک مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے اختتام پر امریکی ڈالر 229 روپے 15 پیسے پر بند ہوا جو گزشتہ روز 228 روپے 91 پیسے تھا۔

پاکستانی روپے کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری، امریکی ڈالر مزید مہنگا

آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 239.50 روپےکا ہو گیا ہے۔

مزید خبریں :