Time 25 جنوری ، 2023
کاروبار

الیکٹرانک پاکستانی پاسپورٹ کی فیس کا اعلان کردیا گیا

5 سالہ میعاد کے 36 صفحات کے عام پاسپورٹ کی فیس 9 ہزار روپے ہوگی جبکہ ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 15 ہزار روپے ہوگی— فوٹو: نادرا ویب سائٹ
5 سالہ میعاد کے 36 صفحات کے عام پاسپورٹ کی فیس 9 ہزار روپے ہوگی جبکہ ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 15 ہزار روپے ہوگی— فوٹو: نادرا ویب سائٹ

الیکٹرانک پاکستانی پاسپورٹ کی فیس کا اعلان کردیا گیا۔

5 سالہ میعاد کے 36 صفحات کے عام پاسپورٹ کی فیس 9 ہزار روپے ہوگی جبکہ ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 15 ہزار روپے ہوگی۔

اس کے علاوہ 10 سالہ میعاد کے 36 صفحات والے عام ای پاسپورٹ کی فیس  13,500 روپے  جبکہ ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 22,500 روپے ہوگی۔

72 صفحات کے عام ای پاسپورٹ کی فیس 24,750 روپے  اور ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 40,500 روپے ہوگی۔

ای پاسپورٹ صرف اسلام آباد سے جاری کیے جائیں گے۔

مزید خبریں :