Time 25 جنوری ، 2023
پاکستان

پاک ایران سرحد پر تفتان راہداری کو دو سال بعد کھول دیا گیا

تفتان راہداری گیٹ کورونا کی وجہ سے 2021 سے بند تھا— فوٹو: فائل
تفتان راہداری گیٹ کورونا کی وجہ سے 2021 سے بند تھا— فوٹو: فائل

پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں راہداری گیٹ کھل گیا۔

لیویز حکام کے مطابق تفتان راہداری گیٹ کورونا کی وجہ سے 2021 سے بند تھا تاہم اب پاک ایران سرحدی معاہدے کے مطابق دو سال بعد کھول دیا گیا۔

لیویزحکام نے بتایا کہ سرحدی علاقوں کے رہائشی رشتہ داروں سے ملنے ایران جاسکتے ہیں۔

مزید خبریں :