Captions Settings Dialog
Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
قومی کرکٹر شان مسعود کے ولیمے کی تقریب کراچی کے علاقے ڈیفنس میں واقع نجی کلب میں آج منعقد ہو رہی ہے۔
شان اور نیشے خان نے تقریب سے قبل فوٹو سیشن کروایا۔ ولیمے کی تقریب میں ساتھی کرکٹرز اور سابق کھلاڑی شرکت کریں گے۔
تقریب میں شہر کی معروف سیاسی اور سماجی شخصیت کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ شان مسعود کے نکاح کی تقریب رواں ہفتے پشاور میں ہوئی تھی۔