پاکستان
Time 29 جنوری ، 2023

گورنرسندھ کی سابق صدر زرداری سے ملاقات، کراچی کے مسائل پر تبادلہ خیال

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے اسلام آباد میں سابق صدر آصف علی زرداری سےملاقات کی۔

ملاقات میں کراچی کے ترقیاتی منصوبوں، انفرا اسٹرکچر کی تعمیر نو اورتمام مسائل باہمی مشاورت سے حل کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

دونو رہنماؤں کی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، صوبہ سندھ کو درپیش مسائل اور سیلاب متاثرین کی بحالی کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں :