Time 03 فروری ، 2023
پاکستان

اسٹائل وہ جو ہر کوئی دیکھتا رہ جائے، کراچی کے اسسٹنٹ کمشنر کے سوشل میڈیا پر چرچے

اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگھوار جہاں اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے لیے عوامی خدمت کا فرض نبھاتے ہیں/ فوٹو سوشل میڈیا
اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگھوار جہاں اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے لیے عوامی خدمت کا فرض نبھاتے ہیں/ فوٹو سوشل میڈیا

اسسٹنٹ کمشنر ہو تو  ایسا، اسٹائل ایسا جو دیکھے تو  دیکھتا رہ جائے ، کراچی کے اسسٹنٹ کمشنر  اپنی ڈریسنگ کی وجہ سے  سوشل میڈیا پر چھا گئے۔

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگھوار ان دنوں اپنی مختلف ڈریسنگ اور  منفرد انداز کے باعث  سوشل میڈیا پر خاصے وائرل ہیں۔

فوٹو انسٹاگرام
فوٹو انسٹاگرام

اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگھوار جہاں اپنی  پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے لیے  عوامی خدمت کا فرض  نبھاتے ہیں ، وہیں ساتھ ہی  ماڈلنگ بھی کرتے ہیں اور گانا بھی گاتے ہیں۔

سوشل میڈیا  پر  ہاظم بنگھوار کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد   شہریوں نے  انہیں cool کمشنر کا ٹائٹل  دے دیا ہے۔


مزید خبریں :