Time 10 فروری ، 2023
دنیا

ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونیوالے نیویارک پولیس کے پاکستانی افسر کی نماز جنازہ ادا

عدید فیاض کی میت پولیس پرچم میں لپیٹ کر لائی گئی، نیویارک پولیس کے اہلکاروں نے اپنے ساتھی کی میت کو سلامی پیش کی۔ فوٹو  نیویارک پولیس
عدید فیاض کی میت پولیس پرچم میں لپیٹ کر لائی گئی، نیویارک پولیس کے اہلکاروں نے اپنے ساتھی کی میت کو سلامی پیش کی۔ فوٹو  نیویارک پولیس

ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونے والے نیویارک پولیس کے پاکستانی امریکن افسر عدید فیاض کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

عدید فیاض کی میت پولیس پرچم میں لپیٹ کر لائی گئی، نیویارک پولیس کے اہلکاروں نے اپنے مقتول ساتھی کی میت کو سلامی پیش کی۔

یاد رہے کہ عدید فیاض کو ڈکیتی مزاحمت پر سر میں گولی مار دی گئی تھی، عدید فیاض کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

مزید خبریں :