22 فروری ، 2023
ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج معمولی کمی ہوئی ہے۔
انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ایک ڈالر 61 پیسے سستا ہوکر 261 روپے 90 پیسے پر بند ہوا۔ انٹر بینک میں گذشتہ روز ڈالر 262 روپے 851 پیسے پر بند ہوا تھا۔