Time 28 فروری ، 2023
پاکستان

عمران خان کی سکیورٹی میں شامل اہلکار گاڑی سے گر کر زخمی ہوگئے

سابق وزیراعظم عمران خان کی سکیورٹی میں شامل اہلکار گاڑی سے نیچے گر کر زخمی ہوگئے۔

عمران خان کی سکیورٹی میں شامل اہلکاروں کی گاڑی سے نیچے گر نے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

گاڑی سے گرنے کی وجہ سے اہلکار زخمی ہوگئے۔

دوسری جانب ڈنڈا بردار پی ٹی آئی کارکنان نے میڈیا کو فوٹیجز بنانے سے روک دیا۔

اُدھر پولیس  نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی کوریج کے موقع پر صحافیوں پر تشدد کیا اور  داخلے سے روک دیا۔

پولیس نے سینیئر صحافی ثاقب بشیر اور دیگرکو تشدد کا نشانہ بنایا۔ صحافیوں نے ہائیکورٹ کی کوریج کا بائیکاٹ کردیا۔

مزید خبریں :