Time 04 مارچ ، 2023
کاروبار

ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ روپے ہوگیا ہے— فوٹو: فائل
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ روپے ہوگیا ہے— فوٹو: فائل

کراچی: ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ روپے ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ  1372 روپے کم ہوکر 171468 روپے ہے جبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ  8 ڈالر اضافے سے 1856 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں :