دنیا
Time 16 مارچ ، 2023

یورپی سینٹرل بینک نے بھی شرح سود میں اضافہ کردیا

یورپی سینٹرل بینک کا شرح سود اضافے کے بعد اب 3 فیصد ہوگیا ہے— فوٹو: فائل
یورپی سینٹرل بینک کا شرح سود اضافے کے بعد اب 3 فیصد ہوگیا ہے— فوٹو: فائل

یورپی سینٹرل بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، یورپی مرکزی بینک کی جانب سے شرح سود 50 بیسسز  پوائنٹس بڑھایا گیا ہے۔

یورپی سینٹرل بینک کا شرح سود اضافے کے بعد اب 3 فیصد ہوگیا ہے۔ جولائی 2022 تک یورپی ممالک میں شرح سود منفی تھا۔

یورپ کے 20 ملکوں میں شرح مہنگائی ہدف سے زائد ہے۔ 2008 کے بعد یورپی سینٹرل بینک کی یہ بلند ترین شرح سود ہے۔

مزید خبریں :