Time 17 مارچ ، 2023
پاکستان

الیکشن کمیشن نے سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا

سندھ میں بلدیاتی ضمنی انتخابات 18 اپریل کو ہوں گے: الیکشن کمیشن۔ فوٹو فائل
 سندھ میں بلدیاتی ضمنی انتخابات 18 اپریل کو ہوں گے: الیکشن کمیشن۔ فوٹو فائل

الیکشن کمیشن نے سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں بلدیاتی ضمنی انتخابات 18 اپریل کو ہوں گے، کاغذات نامزدگی 20 سے 22 مارچ تک جمع کرائے جا سکیں گے جبکہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 25 سے 28 مارچ تک ہو گی۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ٹریبونل یکم سے 4 اپریل تک اپیلیں نمٹائیں گے اور ضمنی بلدیاتی انتخابات 18 اپریل کو ہوں گے۔

مزید خبریں :