پشاور میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 نافذ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پشاور میں امن وامان برقرار  رکھنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کردی۔

 ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق دفعہ 144 کے تحت 5 یا اُس سے زائد افرادکے اکٹھے ہونے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق 18مارچ سے 22 مارچ تک  دفعہ 144 کا نفاذ رہےگا، خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید خبریں :