کمشنر کراچی نے بکرے اور مرغی کے گوشت کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

نوٹیفکیشن کے مطابق بکرے کا گوشت 1400 روپے اور مرغی کا گوشت 570 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے— فوٹو: فائل
نوٹیفکیشن کے مطابق بکرے کا گوشت 1400 روپے اور مرغی کا گوشت 570 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے— فوٹو: فائل

کمشنر کراچی ڈویژن کی جانب سے بکرے اور مرغی کے گوشت کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بکرے کا گوشت 1400 روپے اور مرغی کا گوشت 570 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔

سرکاری نرخ مقرر ہونے کے بعد اس قیمت پر گوشت کی فراہمی چیلنج ہوگا کیوں کہ رمضان کی آمد سے قبل ہی مختلف اشیاء کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :