Time 22 مارچ ، 2023
پاکستان

لیگی رہنما ناصر بٹ نے پی پی 16پنڈی سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

ناصر بٹ گزشتہ روز برطانیہ سے وطن واپس پہنچے تھے— فوٹو: اسکرین گریب
ناصر بٹ گزشتہ روز برطانیہ سے وطن واپس پہنچے تھے— فوٹو: اسکرین گریب

مسلم لیگ (ن) کے رہنما ناصر بٹ نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات میں پی پی 16 راولپنڈی سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔

رہنمان لیگ ناصربٹ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے آر او آفس میں پیش ہوئے اور پی پی 16 راولپنڈی سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔

ناصر بٹ گزشتہ روز برطانیہ سے وطن واپس پہنچے تھے۔

مزید خبریں :