Geo News
Geo News

Time 24 مارچ ، 2023
پاکستان

دہشتگردی کے مقدمے میں اسد عمر کی عبوری ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض اسد عمر کی 28 مارچ تک ضمانت منظور کرلی/ فائل فوٹو
انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض اسد عمر کی 28 مارچ تک ضمانت منظور کرلی/ فائل فوٹو

لاہور: پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے گرفتاری سے بچنے کے لیے عبوری ضمانت کرالی۔

تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں عبوری ضمانت کرائی۔

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض اسد عمر کی 28  مارچ تک ضمانت منظور کرلی۔