27 مارچ ، 2023
لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری کے خلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد کردی۔
لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔
عدالت نے شیخ رشید کی جانب سے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری کے خلاف درخواست کو مسترد کردیا۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے محسن نقوی کے تقرر کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔