Time 27 مارچ ، 2023
پاکستان

رانا نے مجھے براہ راست دھمکیاں دیں: عمران خان نے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

فریقین کو میری گرفتاری کرکے اپنے منصوبے پرعملدرآمد سے روکا جائے: عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے استدعا— فوٹو:فائل
فریقین کو میری گرفتاری کرکے اپنے منصوبے پرعملدرآمد سے روکا جائے: عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے استدعا— فوٹو:فائل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اپنے خلاف وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا کے بیان پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔

عمران خان نے درخواست میں وفاق، آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز کو فریق بنایا ہے۔

درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ رانا ثنا اللہ نے ایک انٹرویو میں براہ راست دھمکیاں دی ہیں، فریقین کو میری گرفتاری کرکے اپنے منصوبے پرعملدرآمد سے روکا جائے۔

مزید خبریں :