Geo News
Geo News

Time 30 مارچ ، 2023
کاروبار

ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 283 روپے 66 پیسے ہے— فوٹو: فائل
انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 283 روپے 66 پیسے ہے— فوٹو: فائل

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 283 روپے 66 پیسے ہے۔

ڈالر کا بھاؤ آج انٹربینک میں 26  پیسے کم ہوا ہے۔ انٹربینک میں گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 92 پیسے کا تھا۔

ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی