پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی فائرنگ کا شاندار مظاہرہ

میزائلوں نے کامیابی سے اہداف کو نشانہ بنایا، نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے بھی میزائل فائرنگ کا مشاہدہ کیا— فوٹو: اسکرین گریب
میزائلوں نے کامیابی سے اہداف کو نشانہ بنایا، نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے بھی میزائل فائرنگ کا مشاہدہ کیا— فوٹو: اسکرین گریب

پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی فائرنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔

میزائلوں نے کامیابی سے اہداف کو نشانہ بنایا۔ نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے بھی میزائل فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔

اس موقع پر نیول چیف نے پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر اظہارِ اطمینان کیا اور  کہا کہ پاک بحریہ کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔

مزید خبریں :