Time 31 مارچ ، 2023
پاکستان

وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

میٹرک کے بورڈ امتحانات 27 اپریل سے 22 مئی تک جاری رہیں گے۔ فوٹو فائل
 میٹرک کے بورڈ امتحانات 27 اپریل سے 22 مئی تک جاری رہیں گے۔ فوٹو فائل

اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا۔

وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق میٹرک کے بورڈ امتحانات 27 اپریل سے 22 مئی تک جاری رہیں گے۔

وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق امتحانات کا وقت صبح 9 بجے سے 12 بجے تک ہو گا۔

مزید خبریں :