دنیا
Time 01 اپریل ، 2023

یکم اپریل: آج کے دن بیوقوف بننے سے ہوشیار رہیں

اگر آپ بیوقوف بننا نہیں چاہتے تو خبردار رہیں، کوئی غیرمعمولی بات کہے تو پہلے سوچیں، سمجھیں پھر یقین کریں
اگر آپ بیوقوف بننا نہیں چاہتے تو خبردار رہیں، کوئی غیرمعمولی بات کہے تو پہلے سوچیں، سمجھیں پھر یقین کریں

دنیا بھر میں آج بیوقوف بنانے کا دن منایا جارہا ہے۔

اپریل فول سے ہوشیار، خبردار، کوئی فون کھڑکائےگا،کہانی گھڑ کے بیوقوف بنائے گا،کوئی باتوں ہی باتوں میں دماغ چکرائے گا، پھر مذاق اڑائے گا کیونکہ آج یکم اپریل ہے اور دنیا بھر میں اس دن کو بیوقوف بنانے کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔

اگر آپ بیوقوف بننا نہیں چاہتے تو خبردار رہیں، کوئی غیرمعمولی بات کہے توپہلے سوچیں، سمجھیں پھر یقین کریں۔

مزید خبریں :