کاروبار
Time 01 اپریل ، 2023

ملک میں سونا سستا ہوگیا

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 8 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔— فوٹو: فائل
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 8 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔— فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 8 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 78 ہزار 584 روپے ہے۔

عالمی صرافہ میں ایک اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر کمی کے بعد 1969 ڈالر ہوگئی ہے۔

مزید خبریں :