پاکستان
Time 01 اپریل ، 2023

نواز شریف سعودی فرمانروا کی دعوت پر رمضان کے آخری عشرے میں عمرے کیلئے جائیں گے

نواز شریف رمضان کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گے اور وہ سعودی عرب میں شاہی مہمان ہوں گے: پارٹی ذرائع— فوٹو:فائل
نواز شریف رمضان کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گے اور وہ سعودی عرب میں شاہی مہمان ہوں گے: پارٹی ذرائع— فوٹو:فائل

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف رمضان کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف سعودی فرمانروا کی دعوت پر عمرہ کیلئے جائیں گے اور وہ سعودی عرب میں شاہی مہمان ہوں گے۔

خیال رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نومبر 2019 سے لندن میں زیر علاج ہیں۔

مزید خبریں :