رانا ثنا نے پی ٹی آئی کارکنان کو اٹھانے کے واقعات کی تحقیقات کی یقین دہانی کرادی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے کارکنان کے اٹھائے جانےکے واقعات کی تحقیقات کی یقین دہانی کرادی۔

 ایک انٹرویو میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے جن کارکنان کو اٹھایا گیا ہے وہ سامنے آئیں اور بتائیں کہ انہیں کس نے اٹھایا۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے جن کارکنان کو اٹھایا گیا ہے وہ نام لیں حکومت ان پر پرچہ کرےگی۔

مزید خبریں :