پشاور میں فی کلو چینی 24 روپے مہنگی ہوگئی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پشاور میں چینی کی فی کلو قیمت میں 24  روپے اضافہ کردیا گیا۔

 24 روپے اضافےکے بعد چینی کی فی کلو قیمت 130 روپے ہوگئی ہے۔

ڈیلرز کے مطابق ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلوگرام قیمت 121 روپے ہوگئی ہے۔ 

ایک ہفتے قبل ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 106 روپے تھی۔

مزید خبریں :