Time 11 اپریل ، 2023
پاکستان

نہ کسی عہدے اور نہ ہی کسی سند کی ضرورت ہے: لطیف کھوسہ

سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ وہ پیپلزپارٹی کا حصہ ہیں، انہیں کس نے عہدے سے ہٹانا ہے؟— فوٹو: فائل
سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ وہ پیپلزپارٹی کا حصہ ہیں، انہیں کس نے عہدے سے ہٹانا ہے؟— فوٹو: فائل

سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ وہ پیپلزپارٹی کا حصہ ہیں، انہیں کس نے عہدے سے ہٹانا ہے؟اب بچے جوان ہوگئے ہیں ٹھیک ہے ان کا حق ہے۔

لطیف کھوسہ نے کہا کہ انہیں نہ کسی عہدے اور نہ ہی کسی سند کی ضرورت ہے، وہ ذوالفقارعلی بھٹو اور بےنظیر بھٹو کے  پیروکار ہیں۔

لطیف کھوسہ نے کہا کہ وہ 15 اپریل کو گول میز کانفرنس کرنے جارہے ہیں جس میں نامور وکلا شامل شریک ہونگے۔

مزید خبریں :