دنیا
Time 18 اپریل ، 2023

سعودی عرب میں عید ہفتہ 22 اپریل کو ہوگی

 
سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے جمعرات کو عید کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے/ فائل فوٹو
سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے جمعرات کو عید کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے/ فائل فوٹو

سعودی عرب کے سربراہ فلکیاتی مرکز کا  کہنا ہےکہ سعودی عرب میں عید ہفتہ 22 اپریل کو ہوگی۔

سربراہ فلکیاتی مرکز کا کہناہےکہ سعودی عرب میں جمعرات کو عید کا چاند نظرآنے کا امکان نہیں۔

سربراہ فلکیاتی مرکز کا کہناہےکہ فلکی حساب سے عید ہفتہ 22 اپریل کو ہوگی جب کہ  سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے جمعرات کو عید کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔

مزید خبریں :