Geo News
Geo News

Time 18 اپریل ، 2023
کاروبار

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا فی تولہ بھاؤ 2 لاکھ 17 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے— فوٹو: فائل
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا فی تولہ بھاؤ 2 لاکھ 17 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے— فوٹو: فائل

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا فی تولہ بھاؤ 2 لاکھ 17 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔

عالمی بازار میں سونا 3 ڈالر سستا ہوکر 2005 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔