Time 18 اپریل ، 2023
پاکستان

نادرا نے انگلیوں کی شناخت کے جدید ترین نظام ’نادر‘ کا اجرا کر دیا

پاکستان اس شعبے میں دنیا کے چند ممالک کی صف میں شامل ہو گیا، چیئرمین نادرا— فوٹو:نادرا
پاکستان اس شعبے میں دنیا کے چند ممالک کی صف میں شامل ہو گیا، چیئرمین نادرا— فوٹو:نادرا

نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے انگلیوں کی شناخت کے جدید ترین نظام ’نادر‘ کا اجرا کر دیا۔

چیئرمین نادرا طارق ملک کے مطابق خودکار نظام ‪نادرا‬ کے اپنے وسائل اور انجنیئرز کا کارنامہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اس شعبے میں دنیا کے چند ممالک کی صف میں شامل ہو گیا، نادرا کی کامیابی تعمیر وطن کی جدوجہد کا بھی اہم سنگ میل ہے۔

مزید خبریں :