Time 20 اپریل ، 2023
کاروبار

انٹر بینک میں امریکی ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں اونچی اڑان

گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر 283 روپے 89 روپے پر بند ہوا تھا۔ فوٹو فائل
گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر 283 روپے 89 روپے پر بند ہوا تھا۔ فوٹو فائل

کراچی: آج انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے اونچی اڑان بھری۔

انٹربینک میں امریکی ڈالر 42 پیسے سستا ہو کر 283 روپے 47 پیسے پر بند ہوا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر 283 روپے 89 روپے پر بند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مہنگا ہوا اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 292 روپے ہے۔

مزید خبریں :