Time 20 اپریل ، 2023
کاروبار

ملک میں سونا مزید سیکڑوں روپے مہنگا ہوگیا

سونےکی فی تولہ قیمت میں 1350 روپےاضافہ ہوا ہے جس کے بعد پاکستان میں ایک تولہ سونا 2 لاکھ 18 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے— فوٹو: فائل
سونےکی فی تولہ قیمت میں 1350 روپےاضافہ ہوا ہے جس کے بعد پاکستان میں ایک تولہ سونا 2 لاکھ 18 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے— فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج سیکڑوں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت میں 1350 روپےاضافہ ہوا ہے جس کے بعد پاکستان میں ایک تولہ سونا 2 لاکھ 18 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے۔

10 گرام سونےکا بھاؤ 1157 روپے بڑھ کر 187071 روپے ہے جبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ  26 ڈالر اضافے سے 2 ہزار ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں :