پاکستان
Time 25 اپریل ، 2023

رشتہ ایپ ’دل کا رشتہ‘ میں لاکھوں افراد رجسٹرڈ، 2 لاکھ کو آپس میں ملوادیا

ملک کی پہلی محفوظ اور قابلِ اعتماد رشتہ ایپ ’دل کا رشتہ‘ نے چند ماہ میں ہی لاکھوں افراد رجسٹرڈ ہوگئے۔

’دل کا رشتہ‘ ایپ پر چند ماہ میں 11 لاکھ 27 ہزار افراد کو رجسٹر کر کے ایک لاکھ 78 ہزار لوگوں کو ملوا دیا۔

2 ہزار کی شادیاں بھی ہوگئیں اور اب بھی لاکھوں رشتے ایپ پر موجود ہیں۔


مزید خبریں :