Time 01 مئی ، 2023
پاکستان

بارش برسانے والے مزید بادل کراچی کی جانب آرہے ہیں: ماہر موسمیات

بارش برسانے والے مزید بادل کراچی کی جانب آرہے ہیں: ماہر موسمیات

کراچی میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ بارش برسانے والے مزید بادل کراچی کی جانب آرہے ہیں، بیشترعلاقوں میں ایک سے دو گھنٹوں میں تیز بارش کاامکان ہے۔

ماہر موسمیات کے مطابق کراچی کے کچھ علاقوں میں ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔

مزید خبریں :