اداکار توقیر ناصر چیئرمین پنجاب فلم سنسر بورڈ مقرر

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

معروف اداکار توقیر ناصرکو چیئرمین پنجاب فلم سنسر بورڈ مقرر کردیا گیا۔

اداکار و ہدایتکار  واسع چوہدری پنجاب فلم سنسر بورڈ کے وائس چیئرمین ہوں گے۔

دونوں عہدیداروں کی میعاد 2سال ہو گی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب فلم سنسر بورڈ میں 7 ممبر بھی شامل ہیں۔

مزید خبریں :