Election 2024 Election 2024

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آج کیا رہی؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 33 ہزار 100 روپے برقرار ہے— فوٹو: فائل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 33 ہزار 100 روپے برقرار ہے— فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 33 ہزار 100 روپے برقرار ہے۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 99 ہزار 846 روپے برقرار ہے۔

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 18 ڈالر کم ہوکر 1988 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں :