Time 02 جون ، 2023
دنیا

انگلینڈ کے اسکولوں میں جنسی تعلیم کے نصاب پر نظرِ ثانی کا فیصلہ

کم عمر بچوں کو جنسی تعلیم سے تحفظ فراہم کیا جائے گا: سیکرٹری ایجوکیشن گیلن کیگن/ فائل فوٹو
کم عمر بچوں کو جنسی تعلیم سے تحفظ فراہم کیا جائے گا: سیکرٹری ایجوکیشن گیلن کیگن/ فائل فوٹو

لندن: انگلینڈ کے اسکولوں میں جنسی تعلیم کے نصاب پر نظرِ ثانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکرٹری ایجوکیشن گیلن کیگن کا کہنا ہےکہ کم عمر بچوں کو جنسی تعلیم سے تحفظ فراہم کیا جائےگا۔

انہوں نے کہا کہ والدین اور اساتذہ کے خدشات درست ہیں کہ اسکولوں میں جنسی تعلیم سے متعلق نامناسب اسباق پڑھائے جا رہے ہیں۔

مزید خبریں :