عیدالاضحیٰ: جانور خریدتے اور قربانی کے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟

 عید الاضحیٰ میں تھوڑے  ہی دن باقی رہ گئے ہیں ایسے میں ملک بھر کے شہروں  میں قربانی کیلئے خریدے جانےوالے جانوروں کی رونقوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

تاہم اس حوالے سے  جو بات ضروری ہے وہ یہ کہ عید الاضحیٰ  پر جانور خریدنے سے لے کر چھری پھیرنے تک دینی نکات کو مد نظر رکھنا ضروری ہے ، اس حوالے سے نامور عالم دین  مفتی منیب کی رائے جانتے ہیں۔ 

واضح رہے کہ پاکستان میں جمعرات کے روز عید الاضحیٰ منائی جائے گی دوسری جانب  مویشی منڈیوں میں  قربانی کے  جانوروں کی قیمتیں بھی آسمان کو چھو رہی ہے۔

مزید خبریں :