پاکستان
Time 04 جولائی ، 2023

رپورٹ: کراچی میں بجلی کے بل دینے اور نہ دینے والے دونوں ہی لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا

کراچی کے شہریوں کے لیے بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ عذاب بنی ہوئی ہے، کے الیکٹرک لوڈ شیڈنگ کی بنیادی وجہ بلوں کی عدم ادائیگی اور بجلی چوری کو قرار دیتی ہے مگر اس کے پاس ایسا کوئی فارمولا نہیں جو بجلی چوری نہ کرنے اور باقاعدگی سے بل بھرنے والوں کو لوڈ شیڈنگ سے بچاسکے۔

شہر میں بل بھرنے والے اور نہ بھرنے والے صارفین کے لیے لوڈشیڈنگ سے متعلق کیا پلان ہے: رپورٹ دیکھیے۔

مزید خبریں :