Time 27 جولائی ، 2023
کھیل

کےٹو کی مہم جوئی کےدوران پاکستانی کوہ پیما محمد حسن جاں بحق

گلگت بلتستان کی وادی شگر کے ڈپٹی کمشنر نے تصدیق کی ہے کہ محمد حسن بوٹل نیک کےمقام پر برفانی تودے کی زد میں آکرجاں بحق ہوئے— فوٹو: فائل
گلگت بلتستان کی وادی شگر کے ڈپٹی کمشنر نے تصدیق کی ہے کہ محمد حسن بوٹل نیک کےمقام پر برفانی تودے کی زد میں آکرجاں بحق ہوئے— فوٹو: فائل

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کی مہم جوئی کےدوران پاکستانی کوہ پیما محمد حسن جاں بحق ہوگئے۔

گلگت بلتستان کی وادی شگر کے ڈپٹی کمشنر نے تصدیق کی ہے کہ محمد حسن بوٹل نیک کےمقام پر برفانی تودے کی زد میں آکرجاں بحق ہوئے۔

ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ کوہ پیما محمد حسن کا تعلق بھی ضلع شگر سےتھا۔

مزید خبریں :