Time 31 جولائی ، 2023
پاکستان

نادرا کی ائیرلائنز کو مسافروں کے پولیو ویکسینیشن کارڈ چیک کرنے کی ہدایات

بیرون ملک سفر کرنے والے مسافر اپ ڈیٹڈ آن لائن پولیو کارڈ ساتھ رکھیں: نادرا— فوٹو: اسکرین گریب
بیرون ملک سفر کرنے والے مسافر اپ ڈیٹڈ آن لائن پولیو کارڈ ساتھ رکھیں: نادرا— فوٹو: اسکرین گریب

لاہور: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی ( نادرا) نے بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں پر نئی سفری پابندی عائد کردی۔

نادرا کی جانب سے ائیرلائنز انتظامیہ کو مسافروں کے پولیو  ویکسینیشن کارڈ چیک کرنے کی  ہدایات جاری کی گئی ہے۔

نادرا کی جانب سے ملک بھر  کے ائیرپورٹس اور  ائیرلائنز  کو  نئی ہدایات جاری کردی گئی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ بیرون ملک سفر کرنے والے مسافر  اپ ڈیٹڈ  آن لائن پولیو کارڈ ساتھ رکھیں، پرانے پولیو ویکسینیشن کارڈ کی معیادختم ہونے پر اپ ڈیٹڈ آن لائن پولیو کارڈ کا حصول لازمی ہے۔

مزید خبریں :