تربت کی کیچ ندی میں پکنک منانے کیلئے جانے والی 7 لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق

ڈوبنے والی لڑکیوں کی عمریں 12 سے 16 سال کے درمیان ہیں، پولیس— فوٹو:فائل
ڈوبنے والی لڑکیوں کی عمریں 12 سے 16 سال کے درمیان ہیں، پولیس— فوٹو:فائل

تربت کی کیچ ندی میں 7 لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔

پولیس کے مطابق لڑکیاں پکنک منانے گئی تھیں اور ندی میں ڈوب گئیں۔ پولیس نے بتایاکہ ڈوبنے والی ساتوں لڑکیوں کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والی لڑکیوں کی عمریں 12 سے 16 سال کے درمیان ہیں۔

مزید خبریں :