معروف لوک گلوکار اسد عباس انتقال کر گئے

ضلع ستیانہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی گلوکار اسد عباس کے انتقال کی تصدیق ان کے بھائی حیدر عباس نے کی ہے__فوٹو: فائل
ضلع ستیانہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی گلوکار اسد عباس کے انتقال کی تصدیق ان کے بھائی حیدر عباس نے کی ہے__فوٹو: فائل

پاکستان سنگیت آئیکون وِنر، لکس میوزک ایوارڈ یافتہ، میکال حسن بینڈ کے سابق گلوکار اور کوک اسٹوڈیو 6 میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے مقبول گلوکار اسد عباس انتقال کرگئے۔

ضلع ستیانہ  سے تعلق رکھنے والے پاکستانی گلوکار اسد عباس کے انتقال کی تصدیق ان کے بھائی حیدر عباس نے کی ہے۔

اسد گزشتہ کئی عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے تاہم گزشتہ رات اسد عباس مزید طبیعت بگڑگئی تھی جس کے بعد وہ کومہ میں چلےگئے تھے۔

مزید خبریں :