سیدہ عارفہ زہرہ — مشیر خصوصی برائے تعلیم اور قومی ہم آہنگی
احدچیمہ — مشیر برائے اسٹیبلشمنٹ
وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے قلمدان: کابینہ ڈویژن، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، نیشنل سکیورٹی ڈویژن، بین الصوبائی رابطہ، سی سی آئی سیکرٹریٹ، سیفران، زراعت، فوڈ سکیورٹی، ہاؤسنگ اینڈ ورکس
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ بھی تقریب حلف برداری میں میں شریک تھے۔ حلف اٹھانے والے نگران وزراء میں شمشاد اختر ، سرفراز بگٹی، جلیل عباس جیلانی، مرتضیٰ سولنگی، انیق احمد، جمال شاہ، ڈاکٹر عمر سیف، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انور علی حیدر ، احمد عرفان اسلم، ندیم جان ، احمد تارڑ، مدد علی سندھی ،خلیل جارج اور محمد سمیع سعید بھی شامل ہیں۔
یاد رہے کہ چند روز قبل انوار الحق کاکڑ نے بطور نگران وزیراعظم اپنے عہدے کا حلف لیا تھا جس کے بعد انہوں نے اپنی کابینہ مختصر رکھنے کا اعلان کیا تھا۔